بحرین کے وزیر خارجہ کا وِزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک رابطہ

بحرینی وزیرخارجہ نے اسحاق ڈار کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی