راولپنڈی اسلام آباد میں ایس سی او کانفرس کی تیاری۔جڑواں شہروں میں سیکورٹی سخت کرنے کا فیصلہ۔پولیس نے تاجروں، ہوٹل اور ریسٹورنٹ مالکان کو نوٹسز جاری کردیئے 12 اکتوبر سے 16 اکتوبر تک شادی ہالز، کیفے، ریسٹورنٹ اور سنوکر کلب بند کرنے کا حکم۔پولیس نے تاجروں، ہوٹل اور ریسٹورنٹ مالکان کو نوٹسز جاری کردیئے۔پولیس کے مطابق خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی،پولیس نے تاجروں، ہوٹل مالکان سے شورٹی بانڈز طلب کر لیئےجڑواں شہروں میں SCO کانفرس کے پیش نظر 14 سے 16 اکتوبر تک عام تعطیل کا اعلان پہلے ہی کیا گیا ہے۔