چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کی تشکیل نو کردی

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کی تشکیل نو کردی
پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں چیف جسٹس یحیی آفریدی، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر شامل ہوں گے
رجسٹرار سپریم کورٹ جزیلہ اسلم نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی سے جسٹس منیب اختر کو خارج کردیا تھا
سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس امین الدین کو کمیٹی کا حصہ بنایا تھا
نئے چیف جسٹس یحیی آفریدی نے جسٹس منیب اختر کو دوبارہ کمیٹی میں شامل کرلی