شہباز شریف کا عوام کو ریلیف پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر کمی

وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کا عوام کو ریلیف ۔۔۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر کمی

پٹرول کی قیمت میں 2.07 روپے فی لیٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.40 روپے فی لیٹر کمی

لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 1.03 روپے فی لیٹر جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 3.57 روپے فی لیٹر کمی

یکم جون 2024ءسے لے کر یکم اکتوبر 2024ءتک پٹرول کی قیمت میں مجموعی طور پر 21.23 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 18.67 روپے فی لیٹر کمی کی گئی۔

پٹرول کی نئی قیمت249.10 روپے فی لیٹر سے کم ہو کر 247.03 روپے فی لیٹر ہوگئی۔

ڈیزل کی نئی قیمت 249.69 روپے فی لیٹر سے کم ہو کر 246.29 روپے فی لیٹر ہو گئی

مٹی کے تیل کی قیمت 158.47 روپے فی لیٹر سے کم ہو کر 154.90 روپے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 141.93 روپے فی لیٹر سے کم ہو کر 140.90 روپے فی لیٹر ہو گئی۔

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت کے تحت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو منتقل کیا جا رہا ہے۔

موجودہ حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد سے وزیراعظم کی توجہ مسلسل عوام کو ریلیف کی فراہمی پر مرکوز رہی

وزیراعظم کی ہدایت پر حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران پیٹرل کی قیمت میں 28 روپے57 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 37 روپے 51 پیسے کی نمایاں کمی کی ہے۔

نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اکتوبر 2024ئ (آج رات 12 بجے) سے ہوگا

پٹرول کی قیمت میں 2.07 روپے فی لیٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.40 روپے فی لیٹر کمی

وفاقی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ

پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 7 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ

ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 40 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا