معروف گلوکار راحت فتح علی خان کو دبئی میں پرواز سے روک لیا گیا
گلوکار کو ایئرپورٹ پر طیارے سے بیٹھنے سے روکا گیا
گلوکار کو پولیس دبئی کے علاقے بر کے پولیس اسٹیشن میں لے گئی
گلوکار راحت کے سابق منیجر کی جانب سے دبئی میں کیس پر روکا گیا
گلوکار کو تاحال گرفتار نہیں کیا گیا
ماضی میں راحت فتح علی خان اور سابق منیجر کے درمیان تنازع چلتا رہا