ریاض / سعودی عرب
سعودی عرب میں پاکستانی سفیر احمد فاروق کی سعودی وزیر اطلاعات سلمان بن یوسف الدوسری سے ملاقات
پاکستانی سفیر اور سعودی وزیر اطلاعات نے دو طرفہ تعلقات اور باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا
دونوں برادر ممالک کے درمیان میڈیا کے شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے اور مشترکہ تعاون کو بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا