اسلام آباد ۔۔۔پی ٹی ائی کارکنان کا پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان کی گاڑی پر حملہ کا دعوی کیاجس میں وہ بال بال بچ گئی اس حوالے سے پیپلز پارٹی کے ذمہ داران نے تصدیق کیا ہے کہ پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سینیٹر شیری رحمان کلثوم ہاسپٹل والے چوک سے اپنے گھر کی طرف جا رہی تھی تو پی ٹی ائی کے کارکنان نے ان کو پہچان کر ان کی گاڑی پر حملہ کیا اور ان کے گاڑی کے شیشے توڑ دیے اور شیری رحمان کے ڈرائیور نے گاڑی تیزی سے بھگا کر ان کی جان بچا لی اس حوالے سے پیپلز پارٹی کی میڈیا ٹیم نے بھی تصدیق کر دی ہے