پی ٹی آئی احتجاج میں مظاہرین کے ہاتھوں شہید کانسٹیبل کی نماز جنازہ ڈی چوک میں ادا

پی ٹی آئی احتجاج میں مظاہرین کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے کے بعد شہید ہونے والے اسلام آباد پولیس کے کانسٹیبل کی نماز جنازہ ڈی چوک میں ادا کی گئی