حکومت نے ملک بھر میں پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) پر پابندی عائد کردی

‏اہم خبر 🚨
وفاقی حکومت نے ملک بھر میں پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) پر پابندی عائد کردی، پی ٹی ایم ملک میں امن و سیکیورٹی کے لیے خطرہ ہے، وزارتِ داخلہ کا نوٹیفکیشن جاری