خلیل الرحمن قمر کے ہنی ٹریپ کا ڈراپ سین ہوگیا
خلیل الرحمن قمر کے ہنی ٹریپ کا ڈراپ سین ہوگیا،،،، لاہور پولیس نے مرکزی ملزم اور اس کے ساتھی کو گرفتار کرلیا لاہور۔معروف مصنف خلیل الرحمن قمر عروج کو ڈرامے میں کاسٹ کرنے نہیں بلکہ غلط ارادے سے اسکے گھر گیا۔ مرکزی ملزم کا بیان ماسٹر مائنڈ حسن شاہ نے خلیل الرحمٰن قمر کی عروج کے ساتھ مبینہ نازیبا ویڈیو لیک کردی۔
خلیل الرحمٰن قمر عروج کے ساتھ پہلے صوفے پر بھیٹا ہوا دکھائی دیتا ہے ۔ویڈیو ملزم کی جانب سے لیک کی گئی ویڈیو میں معروف ڈرامہ نگار کو مبینہ برہنہ حالت میں دکھائی دے رہا ہے۔ویڈیو ہنی ٹریپ کیس میں ارگنائز کرائم یونٹ نے حسن شاہ اور ملزم محمد رفیق کو پشاور سے گرفتار کر لیا ہے ۔ ذرائع آرگنائزڈکرائم یونٹ نے ہنی ٹریپ کیس کے مرکزی کردار اور ویڈیو لیک کرنے والے ملزم حسن رضا سے مزید تفتیش جاری۔ پولیس مرکزی ملزم حسن رضا کا کہنا ہے کہ عروج اور خلیل الرحمٰن قمر کی نازیبا ویڈیو بنا کر وائرل بھی کی ہے ۔ملزم کا اعترافی بیان