سپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں فرد جرم کی کارروائی 19 اکتوبر تک موخر کردی

سپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں فرد جرم کی کارروائی موخر کردی۔۔۔نئی تاریخ انتیس اکتوبر مقرر کی گئی ہے۔۔ سپیشل جج سینٹرل اسلام آباد میں فاضل جج شاہ رخ ارجمند کی رخصت کے باعث توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی گئی۔۔دوبارہ سماعت انتیس اکتوبر کو ہوگی۔۔۔۔سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی پر 29 اکتوبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔۔۔۔