وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کہتی ہیں کے پی حکومت کی صوبے میں رٹ ختم ہوگئی ہے، صوبائی حکومت کا فوکس صوبے پر کم اڈیالہ جیل کے قیدی پر زیادہ ہے۔وزیر اطلاعات پنجاب نے کہا کہ علی امین کو دو ماہ میں ایک مرتبہ بھی کرم جانے کی توفیق نہیں ہوئی۔مریم نواز پنجاب میں بیٹھی ہیں لیکن انہیں پارا چنارکے بہن بھائیوں کی فکر ہے، کچھ قوتیں کرم میں امن قائم نہیں ہونے دینا چاہتیں۔