کرم کامسئلہ میں ہی حل کروں گا،علی امین گنڈاپور۔۔۔بیرسٹرسیف نےجلد معاہدے کی امیدظاہرکردی

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکہتے ہیں کرم کامسئلہ میں ہی حل کروں گا۔صوبے میں امن و امان بحال کرنا میرا کام ہے۔
بیرسٹرسیف نے بھی جلد معاہدے کی امیدظاہرکردی۔بیرسٹر سیف نےکہا ایک صدی پرانا تنازع پائیدارحل کے قریب ہے۔علاقے کو اسلحے سے پاک کیا جائے گا۔