اسلام آباد: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 154 لودھراں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے نتیجے میں (ن) لیگ کے امیدوار عبد الرحمان خان کانجو کو کامیاب قرار دے دیا گیا۔الیکشن کمیشن نے این اے 154 لودھراں سے لیگی امیدوار عبد الرحمان خان کانجو کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے