بھارت نے ہمارے بریگیڈئیر کو قتل کردیا ہے اور آئی ایس آئی یہاں لگی ہے کون جیل آسکتا اور کون نہیں آسکتا، “ عمران خان

‏*190 ملین پاونڈ ریفرنس سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی عمران خان کی میڈیا سے خطرناک غیر رسمی گفتگو بھارتی خفیہ ایجنسی را کے موقف کی تصدیق کردی کہ “بھارت نے ہمارے بریگیڈئیر کو قتل کردیا ہے اور آئی ایس آئی یہاں لگی ہے کون جیل آسکتا اور کون نہیں آسکتا، “

‏میں پاکستان کے لیے مزاکرات کرنا چاہتا ہو اپنی ذات یا حکومت کے لیے مزاکرات کرنا نہیں چاہتا پہلے بھی کہا تھا اگر میرے پیچھے ہٹنے سے ملک کو فائدہ ہوتا ہے مجھے مطمئن کریں میں پیچھے ہٹ جاتا ہوںمحمود خان اچکزئی اگر کوئی آفر لے کر آئیں گے تو پھر مزاکرات کرنے کا سوچیں گہ مزاکرات ایسے تو نہیں ہوتے،ہم نے محمود خان اچکزئی کو سیاسی اتحاد کے ساتھ بات کرنے کی اجازت دی ہے ن لیگ سے ہم کیا مزاکرات کریں کیا موسم کی بات کریں اگر مزاکرات کیے تو ان کی حکومت چلی جائے گی اس وقت ملک کراسس میں ہےحکومت نے اپنے خرچے کم نہیں کیے جو تکلیف سے بات ہے موجودہ حکومت ملک میں سرمایا کاری کا ماحول نہیں بناسکی ملک کو سرجری اور مینڈیٹ والی حکومت کی ضرورت ہے جو ریفارمز کرکے ملک کو بچا سکا پاکستان زندگی موت کی جنگ لڑ رہا ہے، لموجودہ بجٹ نے ثابت کیا کہ مینڈیٹ بغیر حکومت ریفارمز نہیں کرسکتی پروفیشنلز اور قوم پر ٹیکسوں کی بارش کردی گئی یکم جولائی کو آنے والے بجلی بلوں کے بعد قوم کے ہوش اڑ جائیں گے لوگوں کی قوت خرید ختم ہوچکی ہے، عوام نے اب سڑکوں پر آنا ہےایسی قانون سازی کی گی کہ حوالہ ہنڈی سے پیسہ ملک سے باہر بھیجنے کو روکنے کا طریقہ ہی موجود نہیں کے پی میں لوڈ شیڈنگ کے معاملے پر گنڈا پور سے کیے گے وعدے کو توڑا گیابجلی چوری پرانا مسئلہ ہے، حیدر آباد، سندھ، کوئٹہ میں بھی بجلی چوری ہوتی ہے کے پی کے عوام علی امین گنڈا پور کو برا بھلا کہہ رہی ہے وہ کہاں جائیں علی امین گنڈا پور سے ملاقات سے کبھی انکار نہیں کیا*سپرنٹنڈنٹ جیل میرے ملاقاتیوں کی فہرست سے نام نکال دیتا ہے شیرافضل مروت لندن کی ٹھنڈی ہوائیں لے رہا ہے ایک طرف کہتے ہیں خزانہ خالی ہے دوسری طرف مریم نواز اپنی تشہیر پر اربوں روپے خرچ کررہی ہا اڈیالہ جیل میں بیٹھے میجر اور کرنل کے خلاف بدھ سے کیس دائر کریں گے، ہدایات جاری کردی ہیں ملک میں کونسی سے ایسی پارٹی ہے جس میں گروپنگ موجود نہیں ہےاحسن اقبال نے مجھے 5 سال جیل میں رکھنے کا کہہ کر عدلیہ کی توہین کی ہے سنئیر وفاقی وزیر کے اس بیان کے بعد یہ ظاہر ہے ملک میں قانون کی حکمرانی موجود نہیں احسن اقبال ایسے بیانات کس منہ سے دے رہے ہیں میرے چھوٹے سے کمرے میں پنکھا بند ہو تو وہ اوون بن جاتا ہے کے پی میں تو 22 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ جاری ہے اڈیالہ جیل میں دو اچھے افسران تھے جنہیں یہاں سے تبدیل کردیا گیا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم اور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ بلال کو اڈیالہ جیل سے تبدیل کیا گیاجس شخص نے فراڈ الیکشن کرائے وہ ہمیں انصاف کیسے دے سکتا ہےشہباز شریف کے 5، نواز شریف کے چار، مریم نواز کے 2 اور زرداری کے 10 مقدمات نئے قانون بنا کر ختم کرائے گےاین آر او 2 میں بہت بڑا فراڈ کیا گیا، ایسی ترامیم کی گی جو بنانا ری پبلک میں بھی نہیں کی جاتیں نیب قوانین میں ترامیم کرکے اپنی چوریاں چھپائی گئی ملک کا قرضہ ادا کرنے کے لیے مزید قرض لینا پڑیں گے،عدلیہ کا امتحان ہے وہ کمزور کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے یا طاقتور کا ساتھ دیتی ہے ⁦‪#AdyalaJail‬⁩ ⁦‪#BrigHamza‬⁩ ⁦‪#Gandapur‬⁩ ⁦‪#Marwat‬⁩ ⁦‪#Achakzai‬⁩ ⁦‪#PMLN‬⁩ ⁦‪#SupremeCourt‬⁩