مہہ رنگ کے ساتھیوں نے 10 پنجابیوں کو شناختی کارڈ دیکھنے کے بعد کوئٹہ کے نواحی علاقہ سے اغوا کرلیا

کوئٹہ کے نواحی علاقے میں پکنک پوائنٹ سے مسلح افراد نے 10 افراد کواغواء کرلیا،ذرائع

کوئٹہ:مغویوں میں ایک کسٹم اہلکار سمیت پنجاب کے رہائشی افراد شامل ہیں،ذراہع

کوئٹہ: مغو یان کو گذشتہ روز کوہ زرغون سے علاقے شعبان سے مسلح افراد کی بڑی تعداد نے اغواء کیا،ذرائع
کوئٹہ:مسلح افرادنے پکنک پوائنٹ کو گھیر میں لیکر وہاں موجود لوگوں کے شناختی کارڈ چیک کئے اور دس افراد کو ساتھ لے گئے،ذرائع

عینی شاہدین کے مطابق مسلح افراد نے چودہ افراد کو حراست میں لیا تاہم بعد ازاں چار افراد کو چھوڑ دیا گیا جبکہ دیگر 10 دس افراد کو اپنے ہمراہ لے گئے،ذرائع
کوئٹہ: کسٹممز حکام نے ایک اہلکار کے اغواء کی تصدیق کی ہےمہہ