منافقین کے چہرے بے نقاب محسن نقوی وزیر ہونے کے باوجود اپوزیشن یا حکومتی بینچ میں شامل ہونے کا نہیں بتایا انوار الحق کاکڑ اور فیصل واوڈا بھی بیچ میں لٹکے ہوئے

ایوان بالا میں 6 آزاد سینیڑز کی بینچز کے تعین کا معاملہ

سینیٹر انوار الحق اور سینیٹر فیصل وواڈا کا کسی بھی بنچ میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ

سینیٹر انوار الحق کاکڑ اور فیصل وواڈا نہ حکومتی نا اپوزیشن بنچز میں شمولیت اختیار کریں گے

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تاحال اپوزیشن یا حکومتی بنچز میں بیٹھنے کے انتخاب سے سینیٹ سیکریٹریٹ کو اگاہ نہیں کیا

وفاقی وزیر محسن نقوی حکومتی بنچز میں شامل ہیں

سینیٹر عبدالقادر نے حکومتی بنچز پر بیٹھنے کا فیصلہ کیا

سینیٹر عبدالقادر نے پہلے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی تھی لیکن 9 مئی کے بعد پی ٹی آئی چھوڑ دی تھی

سینیٹر عبدالشکور خان اور سینیٹر نسیمہ احسان کا اپوزشن بنچز میں بیٹھنے کا فیصلہ