اسلام آباد:5 اپریل 2024
وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے حوالے سے اہم بیان
وزیراعظم شہبازشریف کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
4 مارچ کو وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد شہبازشریف کا بیرون ملک، یہ پہلا دورہ ہے
وزیراعظم کمرشل پرواز کے ذریعے روانہ ہوں گے
وزیراعظم اور وفد کے ارکان سفری اخراجات اپنی ذاتی جیب سے ادا کریں گے، مزید برآں تیز رفتار کو یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ دورے کے دوران سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے بھی ملاقات متوقع ہے