ٹی وی چینلز پر دفاعی معاملات پر صرف ریٹائرڈ فوجی افسران کے تجزیے کے پیمرا نوٹیفکیشن کا کیس

ٹی وی چینلز پر دفاعی معاملات پر صرف ریٹائرڈ فوجی افسران کے تجزیے کے پیمرا نوٹیفکیشن کے خلاف کیس

پیمرا نے 4 اپریل 2019 کو ریٹائرڈ فوجی افسران کے دفاعی معاملات پر تجزیے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے کیس کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا

پیمرا نے کِس کی سفارش پر یہ نوٹیفکیشن جاری کیا؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اصل ریکارڈ طلب کر لیا

آئی ایس پی آر کی لیگل سٹینڈنگ کیا ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارتِ دفاع سے جواب طلب کر لیا

دفاعی تجزیہ کاروں کا تعین آئی ایس پی آر اپنا خصوصی اختیار کیوں سمجھتا ہے؟ جواب طلب