راولپنڈی چوک پنڈوری کلرسیداں روڈ پر شہری کے گلے میں ڈور پھر گئی ،ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچی اور زخمی شہری کو ہسپتال منتقل کردیا گیا راولپنڈی شہری کے گلے میں ڈور پھرنے کا واقع چوک پنڈوری کلر سیداں روڈ پر پیش آیا گلے میں ڈور پھرنے والے کی شناخت کرکٹ کھلاڑی چوھدری عقیل کے نام سے سامنے آئی ہے چوہدری عقیل موٹرسائیکل پر جا رہا تھا کہ ڈور گلے میں پھرنے سے گر گیاریسکیو ٹیموں نےموقع پر پہنچ کر زخمی کو ہسپتال منتقل کیاگلے میں ڈور پھرنے سے شہری کو گلے پر بتیس ٹانکے لگے ہیں