کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر دھماکہ کا معاملہ راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر سیکورٹی سخت کردی

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر دھماکہ کا معاملہ راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر سیکورٹی سخت کردی راولپنڈی ریلوے پولیس کی جانب سے پلیٹ فارم پر پیٹرولنگ بڑھا دی گئی ڈی ایس پی راولپنڈی ریلوے پولیس نائلہ اشرف نے پلیٹ فارم کا دورہ کیا ریلوے پولیس کے افسران نے سیکورٹی کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا ریلوے پولیس کے مطابق پلیٹ فارم پر نفری بھی بڑھا دی گئی انٹری پوائنٹس پر چیکنگ کا عمل مزید سخت کردیا