بڑی خبر۔۔
کینیڈا نے انڈین ہائی کمشنر سنجے کمار ورما سمیت چھ سفارتی اہلکاروں کو ملک بدر کردیا
کینڈا نے یہ قدم ملک میں پرتشدد بھارتی سرگرمیوں کے حوالےسے پولیس کی طرف سے نئی تفصیلات کے انکشاف کے بعد اٹھایا
بھارتی حکومت کی طرف سے علیحدگی پسند سکھوں کو نشانہ بنانے کے حوالے سے کینڈا پہلے بھی بھارت کو انتباہ کرچکا تھا