ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہےمحکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقا مات پر ہلکی بارش اور بلند و بالاپہاڑوں پر ہلکی برفباری کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے زیادہ تر علاقوں میں سموگ چھائے رہے گی محکمہ موسمیات چندمیدانی علاقوں میں دُھند بعض علاقوں میں شدید دُ ھند پڑنے کا بھی امکان ہے رات کے وقت اسلام اباد میں اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک رہنے کے علاوہ سموگ چھائے رہنے کی توقع ہے محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا ۔ پہاڑی علاقوں میں صبح/ رات کےاوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے گلگت بلتستان اور بالائی خیبرپختونخوا میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقا مات پر ہلکی سے درمیانی بارش اور بلند و بالاپہاڑوں پر ہلکی برفباری کی توقع ہےمحکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے زیادہ تر علاقوں میں سموگ چھائے رہنے جبکہ چندمیدانی علاقوں میں صبح /رات کے اوقات میں دُ ھند بعض علاقوں میں شدید دُ ھند پڑنے کا بھی امکان ہےمحکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کی رات اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک رہنے کے علاوہ سموگ چھائے رہنے کی توقع ہےمحکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع جزوی ابر آلودرہنے کے علاوہ شام/رات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران پنجاب صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان۔تا ہم سیالکوٹ، نارووال ، گوجرانوالہ ،لاہور، قصور،اوکاڑہ ، سرگودھا،جھنگ ، شیخوپورہ،ساہیوال ، فیصل آباد، بہاولپور ،ملتان، رحیم یار خان،ڈی جی خان اور گردونواح میں سموگ چھائے رہنے کی توقع ۔ہےمنگلا،راولپنڈی، چکوال، جہلم، شیخوپورہ،ساہیوال ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، فیصل آباد، بہاولپور، ملتان، ڈیرہ غازی خان اور گردو نواح میں صبح/ رات کے اوقات میں دُ ھند جبکہ چند مقامات پر شدید دُ ھند پڑنے کا بھی امکان ہےمحکمہ موسمیات کے مطابق خطہ پوٹھوہار میں مطلع جزوی ابر آلودرہنے کے علاوہ اٹک، مری، گلیات، راولپنڈی اور گردونواح میں شام/رات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہےمحکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے سندھ میں صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے کے پی میں صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان۔ تاہم شام/رات میں چترال، دیر، سوات، کوہستان، شانگلہ، بونیر، مانسہرہ، ایبٹ آباد، مہمند، باجوڑ میں مطلع ابر آلودرہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بلندو بالا پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔ زیریں اضلاع میں سموگ جبکہ ڈیرہ اسماعیل خان اور گر دو نواح میں صبح/رات کے اوقات میں دُ ھند پڑنے کی توقع ہے محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقا مات پر ہلکی بارش اور بلند و بالاپہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان۔ہے محکمہ موسمیات کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہا ڑی علا قوں میں سرد رہا۔ پنجاب کے زیادہ تر علاقے سموگ / دُ ھند کی لپیٹ میں رہے۔تاہم بگروٹ میں02 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔