قاضی فائز عیسی کے قتل پر انعام کا اعلان کرنے والے تحریک لبیک کے ظہیر الحسن شاہ اوکاڑہ سے گرفتار

‏ظہیر الحسن شاہ اوکاڑہ سے گرفتار
‏چیف جسٹس فائزعیسی کے قتل کی دھمکی اور سرقلم کرنے پر انعام کا اعلان کیا تھا
‏ملزم اوکاڑہ میں خفیہ جگہ روپوش تھا
‏ظہیر شاہ نے پریس کلب کے سامنے جلسے سے قتل کرنے کے اعلان کئے تھے جلسے میں شریک 1500 افراد پر بھی مقدمہ
‏ایف آئی آر میں مذھبی منافرت

چیف جسٹس پاکستان کو دھمکی،ٹی ایل پی کے نائب امیر کیخلاف مقدمہ درج ،پولیس
‏مقدمے میں انسداد دہشتگردی ایکٹ،مذہبی منافرت،عدلیہ پر دباؤ دالنے کی دفعات شامل
‏اعلیٰ عدلیہ کو دھمکی،کارسرکار میں مداخلت،قانونی فرائض میں رکاوٹ ڈالنے کی دفعات بھی شامل