اینکر پرسن عائشہ جہانزیب نے شوہر کے خلاف تشدد کرنے پر مقدمہ درج کروادیا

اینکر پرسن عائشہ جہانزیب نے شوہر کے خلاف تشدد کرنے ہر مقدمہ درج کروادیا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ٹی وی اینکر عائشہ جہانزیب پر شوہر کی جانب سے تشدد کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے انسپکٹر جنرل سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے عائشہ جہانزیب کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے کہا کہ خواتین میری ریڈ لائن ہے، گھریلو یا ورکنگ وویمن پر کسی قسم کا تشدد برداشت نہیں کیا جائے گا۔
٭٭٭٭