چونیاں نیو ائیر نائٹ پر پولیس کا ہوائی فائرنگ اآتش بازی کرنے والے 18 منچلوں کے خلاف کریک ڈاؤن،کرتے ہوئے گرفتار کر لیا. ملزمان کے قبضے سے دیسی شراب دس سے زائد پسٹل آتش بازی کا سامان برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا ہے. چونیاں اور اس مضافات میں نیو ائیر کے موقع پر قانون کی خلاف ورزی کرنے والے منچلوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا. ہوائی فائرنگ، شراب فروشی اور آتش بازی میں ملوث 13 ملزمان کو گرفتار کر لیا اور ان کے قبضے سے 10 سے زائد پسٹلز، دیسی شراب اور آتش بازی کا سامان برآمد کر لیا. ملزمان مین شاہراہوں پر آتش بازی اور ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا. آور سنیپ چیکنگ کے دوران سنگین مقدمات میں مطلوب 05 خطرناک مجرم اشتہاری کو بھی گرفتار کر لیا. ملزمان کے خلاف اسلحہ آرڈیننس اور آتش گیر مواد کی دفعات کے تحت مقدمات درج کر لیا ہے