عمران خان،2 بہنوں، گنڈاپور وزراء،54ارکان اسمبلی سنیت 4ہزار ورکرز کے خلاف اٹک کی120سالہ تاریخ میں دہشت گردی سمیت 22دفعات پر مشتمل سب سے بڑی ایف آئی آر درج،

سابق وزیر اعظم بانی تحریک انصاف عمران خان،ان کی2 ہمشیرگان، وزیر اعلیٰ کے پی کے،صوبائی وزراء،54ممبران قومی و صوبائی اسمبلی…