کچے کے ڈاکوؤں کے سہولت کار تھانیدار کو گرفتار کرنے پر ڈی آئی جی حیدرآباد اور ایس پی گھوٹکی میں پیدا ہونے والے تنازعہ کے بعد ڈاکوؤں کے سہولت کاروں کی ایما پر دونوں افسروں کو ہٹا دیا گیا
ڈی ائی جی سکھر پیر محمد شاہ اور ایس ایس پی گھوٹکی حفیظ الرحمن بگٹی کے درمیان اختلاف اور الزامات…