سندھ سے دو مذیدپولیو کیس سامنے آگئے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ، اسلام آباد پولیو کے خاتمے کے لیے ریجنل ریفرنس لیبارٹری نے سندھ سے دو وائلڈ پولیو وائرس ٹائپ ون (WPV1) کے کیسز کی تصدیق کردی متاثرہ دو بچوں میں ضلع سانگھڑ سے ایک لڑکی اور ضلع میرپور خاص کا ایک لڑکا شامل ہے۔ وزارت صحت رواں سال پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 39 تک پہنچ گئی ہے، وزارت صحت پولیو متاثرہ بچوں میں بلوچستان سے 20 پولیو کیس سامنے آئے وزارت صحت سندھ سے 12، کے پی کے پانچ اور پنجاب اور اسلام آباد سے ایک ایک پولیو کیس شامل ہے۔ وزارت صحت کیسز کی جینیاتی ترتیب جاری ہے۔ وزارت صحت اس سال میرپور خاص اور سانگھڑ سے پولیو کے یہ پہلے کیسز ہیں۔ وزارت صحت