: ڈی چوک احتجاج پر درج مقدمہ میں اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے عمران خان، بشریٰ بی بی، علی امین گنڈاپور اور پی ٹی آئی کی تمام لیڈرشپ سمیت 96 افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے، انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے پولیس کی درخواست پر وارنٹ گرفتاری جاری کئے، صرف بیرسٹر گوہر کے وارنٹس جاری نہیں کیے گئے