امریکی شکاری جیمز کیون نے ساڑھے تین کروڑ روپےادا کر کے م مارخور کا کامیاب شکار کیا

گلگت ۔ امریکی شکاری جیمز کیون نے USD 131,000 ادا کر کے جوٹیال کنزروینسی گلگت میں 43انچ کے استور مارخور کا کامیاب شکار کیا انہوں نے تین کروڑ 64؛لاکھ 18 ھزار روپے پاکستانی دیکر شکار کیا