اسلام آباد
وزارت مذہبی امور کا سوشل میڈیا پر فحش اور عریاں مواد ہٹانے کا مطالبہ
اس طرح کے اخلاق باختہ مواد کے سوشل میڈیا پر موجودگی کے معاشرے پر انتہائی مضر اثرات مرتب ہوتے ہیں، خط
اس طرح کے مواد کا اثر عام انسانوں خصوصاً نئی نسل پر بہت برا پڑ رہا ہے، خط
پاکستانی معاشرے کی کچھ اپنی سماجی و مذہبی روایات اور اصول ہیں، وزارت کا خط
اس طرح کا مواد پاکستان کی مجموعی مشرقی، مذہبی و سماجی روایات کے یکسر منافی ہے، خط کا متن