خنجراب ٹاپ پر برفباری سے پاکستان اور چین کے درمیان زمینی رابطہ کٹ گیا

پاک چین سرحدی علاقے خنجراب ٹاپ پر برفباری سے پاکستان اور چین کے درمیان زمینی رابطہ کٹ گیا رات گئے پھنسے مسافروں کو مشکلات کا سامنا ھے سرحد پر کھڑی کئی گاڑیوں کے انجن شدید سردی میں سیز ھوگئے ہیں