Developing News, بزنس پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز، 2500 پوائنٹس سے زائد کمی TN NewsDecember 19, 2024December 19, 2024 پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا ہے۔100انڈیکس میں 2500 پوائنٹس سے زائد کمی دیکھنے میں آئی ہے۔100انڈیکس 1لاکھ 8ہزار400 پوائنٹس پرآگیا
آئینی بینچز کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ، کمیٹی نے 14 نومبر سے آئینی مقدمات سننے کیلئے بینچ تشکیل دے دیا،پرانے زیر التوا آئینی مقدمات کو ترجیح دی جائے گی، آئینی بینچز کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ، کمیٹی نے 14 نومبر سے آئینی مقدمات سننے کیلئے…
اسلام آباد کے چاروں اطراف حصار راستے بند محسن نقوی کا فضائی دورہ شرپسند گرفتار پولیس کا فلیگ مارچ موبائلُ سروس اور ڈیٹا سروس جزوی بحالُ قافلے اسلام آباد کی طرف روانہ وفاقی دارلحکومت میں سڑکیں بند،ہوٹلز ہاسٹل بس اڈے خالی،لوگ پریشانی سے دوچار ہیں گرفتاریاں بھئ جاری ہیں۔۔ چبھیس نمبر چنگی…
جسٹس امین الدین خان آئینی بینچ کے سربراہ ہونگے۔اعلامیہ سپریم کورٹ/ جوڈیشل کمیشن اجلاس کا اعلامیہ جاریجسٹس امین الدین خان آئینی بینچ کے سربراہ ہونگے۔اعلامیہسپریم کورٹ ،جوڈیشل کمیشن اجلاس…