جسٹس امین الدین خان آئینی بینچ کے سربراہ ہونگے۔اعلامیہ

‏سپریم کورٹ/ جوڈیشل کمیشن اجلاس کا اعلامیہ جاری
جسٹس امین الدین خان آئینی بینچ کے سربراہ ہونگے۔اعلامیہ
سپریم کورٹ ،جوڈیشل کمیشن اجلاس ،اعلامیہ جاری
جسسٹس جمال خان مندوخیل ،جسٹس محمد علی مظہر آئینی بینچز میں شامل،اعلامیہ
جسٹس عائشہ ملک ،جسٹس حسن رضوی آئینی بینچز میں شامل،اعلامیہ
جسٹس مسرت ہلالی جسٹس نعیم اختر افغان شامل اعلامیہ
چاروں صوبوں کی نمائیندگی سے بینچ کے ججز کی دو ماہ کیلئے منظوری دی گئی
آئینی بینچ کے ججز کی منظوری سات ،پانچ کے تناسب سے کی گئی ،اعلامیہچیف جسٹس یحیی آفریدی نے جوڈیشل کمیشن ارکان کو اجلاس میں خیر مقدم کیا۔اعلامیہ
چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشن ارکان کو نامزدگیوں پر مبارکباد پیش کی۔سپریم کورٹ اعلامیہ
کمیشن کے رکن عمر ایوب نے اجلاس کورم کم ہونے کی نشاندہی کی۔اعلامیہ
جوڈیشل کمیشن ارکان نے ووٹنگ سے عمر ایوب کے کورم کے اعتراض کو مسترد کیا اعلامیہ
جوڈیشل کمیشن اجلاس میں کمیشن کے سیکرٹریٹ کے قیام پر بھی تبادلہ کیا گیا۔اعلامیہ
کمیشن ارکان نے چیئرمین کمیشن کو سیکرٹریٹ کے قیام سے متعلق فیصلہ کے اختیارات دیئے۔اعلامیہ