قلات بلوچستان 🇵🇰 اپ ڈیٹ:
قلات میں آپریشن جاری ہے، امن کی بحالی کے لیے جاری کوششوں میں متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
تاہم گزشتہ رات بلوچستان کے بزدل دہشت گردوں اور دشمنوں نے ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں بلوچستان کے 7 بہادر محافظ شہید ہو گئے۔
شہداء
نائیک بخت زمین شہید
لانس نائیک غلام اسحاق شہید
لانس نائیک عبدالقدیر شہید
سپاہی رضوان شہید
سپاہی وقاص شہید
سپاہی علی عباس شہید
سپاہی ثاقب رحمان شہید
بلوچستان کے امن و سلامتی کے لیے ہمارے ہیروز کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ ان کی ہمت اور عزم قوم کے لیے امید کی کرن رہے گا۔
#بلوچستان #قلات