گلتری سے سکردو آتے ھوئے لاپتہ مسافروں کی تلاش کے لیے پاک فوج کا ہیلی کاپٹر تیار

گلگت ۔ گلتری سے سکردو آتے ھوئے لاپتہ مسافروں کی تلاش کے لیے پاک فوج کا ہیلی کاپٹر تیار ھے۔ موسم بہتر ھوتے ہی ریسکیو آپریشن شروع کردیا جائے گا۔ آئی ایس پی آر کے گلگت آفس کے مطابق مسافروں کی تلاش کے لیے پاک فوج کا ہیلی کاپٹر تیار حالت میں موجود ہے جو موسم بہتر ھوتے ہی سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کریگا ۔