سعودی ایئرلائن جہاز کے لینڈنگ گئیر میں آتشزدگی کا معاملہ
جہاز کو ائیر ایکسیڈینٹ انویسٹیگیشن بورڈ (اے اے آئی بی) ٹیم کے معائنہ کے بعد رن وے کے قریب سے ہٹا دیا گیا
مینیجر ائیرسائیڈ پشاور ائیرپورٹ کی سربراہی میں ٹیم نے رن وے 7 بجکر 50 منٹ سے فلائٹ کے لئے دستیاب کردیا
سیرین کی فلائیٹ رات 9 بجے کیلئے پشاور ائیرپورٹ پر لینڈنگ کیلئے متوقع ہے
ترجمان
03202615928