آئی ایم مشن کے پانچ روزہ دورہ پاکستان کا اعلامیہ جاری

پاکستان کو موجودہ قرض پروگرام کے اہداف پر سختی سے عمل درآمد کی ضرورت ہے، موجودہ قرض پروگرام کے اہداف پر سختی سے عمل درآمد عوام کا معیار زندگی بہتر کر سکتا ہے،،آئی ایم مشن کے پانچ روزہ دورہ پاکستان کا اعلامیہ جاری،آئی ایم ایف کے مطابق نجی شعبے کا حصہ بڑھا کر حکومتِ پاکستان کا حصہ محدود کرنے کی ضرورت ہے،اسلام آباد سے یہ رپورٹ مونتاج،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، وی او،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، آئی ایم ایف مشن نیتھن پورٹر کا 11 سے 15 نومبر دورہ پاکستان مکمل،عالمی مالیاتی فنڈ نے باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا،،،جس کے مطابق مذاکرات میں وفاقی حکومت کے ساتھ ساتھ صوبائی حکومتوں سے بھی بات چیت ہوئی۔۔۔۔ بریدنگ اسپیس ،،،،،،،،،،،،،،،،،، آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو موجودہ قرض پروگرام کے اہداف پر سختی سے عمل درآمد کی ضرورت ہے، موجودہ قرض پروگرام کے اہداف پر سختی سے عمل درآمد عوام کا معیار زندگی بہتر کر سکتا ہے،،جبکہ نجی شعبے کا حصہ بڑھا کر حکومتِ پاکستان کا حصہ محدود کرنے کی ضرورت ہے۔۔۔۔۔۔ بریدنگ اسپیس ،،،،،،،،،،،،،،، آئی ایم ایف اعلامیہ کے مطابق مذاکرات میں نجی شعبے کے نمائندوں سے بھی تبادلۂ خیال ہوا، معاشی امور پر پاکستانی حکام کے ساتھ بات چیت مثبت رہی،،پاکستان ایسے شعبے سے ٹیکس آمدن بڑھانے کے لیے پُرعزم ہے جو ٹیکس نہیں دے رہا، سماجی تحفظ اور ترقی میں صوبوں کے کردار کو بڑھانے پر بھی بات چیت ہوئی۔ بریدنگ اسپیس ،،،،،،،،،،،،،،،، آئی ایم ایف مشن کے سربراہ نیتھن پورٹر کے مطابق پاکستان میں توانائی کی اصلاحات اور توانائی کے چیلنجز پر خصوصی بات چیت کی گئی، کئی شعبوں میں نجی شعبے کا حصہ بڑھا کر حکومتِ پاکستان کا حصہ محدود کرنے کی ضرورت ہےجبکہ مذاکرات کے لیے پاکستانی حکام کا رویہ بڑا حوصلہ افزا اور معاون تھا، پاکستان حکام سے مذاکرات پر آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کو آگاہ کیا جائے گا بریدنگ اسپیس ،،،،،،،،،،،،،،،، نیتھن پورٹر کے مطابق آئی ایم ایف کا وفد اب آئندہ سال 2025ء کی پہلی سہ ماہی میں پھر پاکستان آئے گا،،،دورسی جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معاشی ٹیم نے آئی ایم ایف مشن کو دی گئی بریفنگ میں یقین دہانی کرائی ہے کہ جنوری 2025ء سے ملک میں زرعی ٹیکس کا نفاذ کر دیا جائے گا دوران مذاکرات آئی ایم ایف نے صوبوں کے زرعی ٹیکس پر اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا