9 مئی کے حملوں کے حوالے سے ناقابل تردید شواہد موجود ہیں، تارڑ

لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی سانحہ 9 مئی اور سی سی ٹی وی شواہد سے متعلق میڈیا سے اہم گفتگو

9 مئی کے حملوں کے حوالے سے ناقابل تردید شواہد موجود ہیں، وزیر اطلاعات

تحریک انتشار کے لوگ اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی رٹ لگاتے رہے کہ ہمارے لوگ نہیں تھے، وزیر اطلاعات

ایک جماعت نے منظم سازش کے ذریعے 9 مئی کے حملے کئے، وزیر اطلاعات

تحریک انتشار کے سرکردہ رہنما 9 مئی کے حملوں میں ملوث تھے، وزیر اطلاعات

پی ٹی آئی عہدیداروں کو 9 مئی کے لئے ہدایات دی گئیں، وزیر اطلاعات

پی ٹی آئی نے حساس تنصیبات پر حملے کئے، شہداءکی یادگاریں مسمار کیں، وزیر اطلاعات

9 مئی کے حوالے سے پی ٹی آئی رہنماﺅں کی ویڈیوز موجود ہیں، وزیر اطلاعات

لاہور، گوجرانوالہ، راولپنڈی، پشاور کی سی سی ٹی وی فوٹیجز موجود ہیں، وزیر اطلاعات

سی سی ٹی وی فوٹیجز سے صاف ظاہر ہے کہ 9 مئی کے سانحہ میں پی ٹی آئی کے لوگ ملوث تھے، وزیر اطلاعات

انتشار اور فساد پی ٹی آئی کا وطیرہ ہے، وزیر اطلاعات

لوٹ مار کرنا، چوری چکاری کرنا پی ٹی آئی کا منشور ہے، وزیر اطلاعات

سی سی ٹی وی فوٹیجز میں پی ٹی آئی کے لوگوں کو توڑ پھوڑ کرتے دیکھا جا سکتا ہے، وزیر اطلاعات

یہ چیخ چیخ کر کہہ رہے تھے کہ سی سی ٹی وی فوٹیجز اور شواہد سامنے لاﺅ، وزیر اطلاعات

تمام شواہد آپ کے سامنے ہیں، وزیر اطلاعات

کیا بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کے حواری قوم سے معافی مانگیں گے؟ وزیر اطلاعات

قومی تشخص اور دفاعی تنصیبات کو جو نقصان پہنچایا گیا، کیا یہ اس کا خمیازہ بھگتنے کو تیار ہیں؟ وزیر اطلاعات

میرا مطالبہ ہے کہ 9 مئی کے مقدمات کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے تاکہ آئندہ کوئی ایسی مکروہ حرکت نہ کر سکے، وزیر اطلاعات

سی سی ٹی وی فوٹیج اور تمام ریکارڈ محفوظ ہے، اسے بدلا نہیں جا سکتا، وزیر اطلاعات

ان لوگوں کی حرکات سب کے سامنے ہیں، انہوں نے قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی، وزیر اطلاعات

تمام شواہد قوم کے سامنے لے آئے ہیں، تحریک انتشار قوم سے معافی مانگے، وزیر اطلاعات

9 مئی کے زیر التواءکیسز کا جلد از جلد فیصلہ ہونا چاہئے، وزیر اطلاعات

ان ملزمان نے دشمنوں کے ایجنڈے کو آگے بڑھایا، انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائے، وزیر اطلاعات

یہ آج بھی اسی مائنڈ سیٹ پر عمل پیرا ہیں، یہ آج بیرونی مداخلت کی ڈیمانڈ کرتے ہیں، وزیر اطلاعات