مانسہرہ /ٹریفک حادثہ مانسہرہ کے علاقہ پیراں خیر آباد میں مہران گاڑی بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری دو خواتین جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے وی او ریسکیو ذرائع کے مطابق اور سپیڈ ہونے کے باعث آلٹو مہران کھائی میں جاگری حادثے کے نتیجہ میں 2 خواتیں جاں بحق جبکہ 3 افراد شدید زخمی ہوگے جاں بحق اور زخمیوں کو كنگ عبدالله ہسپتال منتقل کر دیا جاں بحق خواتین میں ماہ نور بی بی ،گلشن بی بی شامل جبکہ زخمیوں میں عمیر چن زیب لائبہ بی بی شامل ہیں