گمبٹ صوبھویرو کے دو مغویوں کو پولیس نے شکارپور سے بازیاب کروا لیا وی او گمبٹ صوبھویرو کے رہائشی مغوی رحمان بھاگت، زوھیب چنہ11 نومبر کو کوئٹہ سے گمبٹ آرہے تھے کہ شکارپور کے قریب سلطان کوٹ سے ڈاکوؤں نے مغویوں کو اغواہ کرلیا تھا مسلسل خبریں نشر ہونے کا آئی جی سندھ نے سختی سے نوٹس لیکر ڈی آئی جی لاڑکانہ کو حدایت جاری کی تھی کہ مغویوں کو بازیاب کرایا جائے ایس ایس پی شکارپور کی جانب سے کاروائی کر کے آج دونوں کو شکارپور سے بازیاب کروا لیا گیا یے دونوں نوجوانوں کو کوٹئہ سے آتے ہوئے شکارپور سے اغوا کیا گیا تھا مغویوں کے ورثاء کا آئی جی سندھ ڈی آئی جی لاڑکانہ ایس ایس پی خیرپور کا شکریہ ادا کیا