چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام بڑے عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے مختلف علاقوں میں ماتمی جلوس نکالے جائیں گے اور جلوسوں کی گزرگاہ پر پانی کی سبیلیں لگائی گئی ہیں

چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام بڑے عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے مختلف علاقوں میں ماتمی جلوس نکالے جائیں گے اور جلوسوں کی گزرگاہ پر پانی کی سبیلیں لگائی گئی ہیں

چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے موقع پر ضلع بھر میں 44 ماتمی جلوس برآمد جبکہ 65 مجالس عزاء برپا کئی جارہی ہے شہدائے کربلا کے چہلم کے مرکزی ماتمی جلوس سید جاڑل شاہ امام بارگاہ سے دوپہر تین بجے کے بعد برآمد ہوگا اور مرکزی ماتمی جلوس اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا سید جاڑل شاہ امام بارگاہ رات اختتام پذیر ہوگیا ضلع بھر میں سکیورٹی کے سخت انتظامات، 2000سے زائد پولیس اہلکار شہر کے چوراہوں اور امام بارگاہون پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردے گئے ہیں جبکہ جلوسوں کی گزار گاہوں پر پانی کی سبیلیں سمیت نیازولنگر کا بندوست کیا گیا ہے چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے موقع پر موبائل فون سروس سمیت انٹرنیٹ سروس بند رہے گی