سینیٹر اعظم سواتی کی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو
آج پاکستان کی سب سے بڑی عدالت میں بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر سپریم جوڈیشل کونسل کے دفتر آیا،اعظم سواتی
28 فروری کو جعلی الیکشن کے خلاف ایک ریفرنس فائل کیا تھا اس پر کیا پیش رفت ہقئی،
میں 49 سالوں سے ایک وکیل ہوں مجھے رجسٹرار آفس جانے کی اجازت نہیں دی گئی،اعظم سواتی
قاضی صاحب آپ کے سکندر سلطان راجا کے گھٹ جوڑ نے ہمیں بنیادی حقوق سے محروم کر دیا،اعظم سواتی
قاضی صاحب آپکا نوٹیفیکشن 4 ماہ پہلے ہوا منصور علی شاہ کا نوٹیفکیشن کیوں نہیں کیا جا رہا،اعظم سواتی
قانون کو پاؤں کے نیچے روندنے نہیں دیں گے،اعظم سواتی
قاضی صاحب اپنا قبلہ درست کریں درست فیصلے دیں،اعظم سواتی
ایسا نا ہو آپ کا اور عامر فاروق کا نام مولوی مشتاق کی طرح یاد کیا جائے،اعظم سواتی
قاضی صاحب سب کی امیدیں آپ سے تھیں،اعظم سواتی
قاضی صاحب آپ کے فیصلے سے آئین اور قانون کی دھجیا اڑ چکی ہیں،اعظم سواتی
آپ ہمیں بنیادی حقوق نہیں دے سکے،اعظم سواتی
بار کونسلوں کو خریدنے سے وہ اعتماد نہیں بنے گا،اعظم سواتی
بانی پی ٹی آئی نے ملک میں امن کی خاطر یہ جلسہ منسوخ کیا،اعظم سواتی
ختم نبوت کے احترام میں بانی پی ٹی آئی نے جلسہ منسوخی کا اعلان مجھے کرنے کو کہا،اعظم سواتی
پاکستان مبارک ثانی فیصلے سے مثبت طرف جائے گا،اعظم سواتی
ہم صرف چاہتے ہیں کہ وقانون اور آئین کی پاسداری ہو،اعظم سواتی
بانی پی ٹی آئی کا ورکر پاکستان کی سربلندی کے لئے ہر تکلیف برداشت کر رہا ہے،اعظم سواتی
اس 70 سالہ عمر میں ایک ورکر نے ایسا کون سا ظلم ہے جو برادشت نہیں کیا،اعظم سواتی
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے جس نے بھی سہولت فراہم کی وہ پاکستان کے لیے ایک مثبت عمل تھا،اعظم سواتی
یہ پاکستان کے نظام کو بچانے کے لیے ایک مثبت عمل تھا،اعظم سواتی
ہم اس خوش فہمی میں مبتلا نہیں ہیں کہ جلسہ منسوخ کرنے سے ہمیں کوئی رعایت ملے گی،اعظم سواتی
ہم آئین اور قانون کی پاسداری چاہتے ہیں،اعظم سواتی
بانی پی ٹی آئی جیل کی صعوبتیں برداشت کریں گے ہمیں کوئی رعایت نہیں چاہیے،اعظم سواتی