آخر کار صنم جاوید کو رہائی مل گئی
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ
ڈیوٹی مجسٹریٹ ملک عمران نے صنم جاوید کے ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنا دیا
عدالت نے صنم جاوید کے وکلاء کی مقدمے سے ڈسچارج کی استدعا منظور کر لی
عدالت نے صنم جاوید کو ایف آئی اے کے مقدمے سے ڈسچارج کردیا
پی ٹی آٸی خاتون کارکن صنم جاوید کو اسلام آباد کچہری پہنچا دیا گیا
جوڈیشل مجسٹریٹ ملک محمد عمران کی عدالت میں صنم جاوید کو پیش کیا جاٸیگا
صنم جاوید کو گزشہ روز ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی جانب سے گوجرانوالہ سے گرفتار کیا گیا تھا