رینالہ خورد/ڈکیتی
رینالہ خورد: سرکل میں ڈکیتی کی وارداتوں کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری
رینالہ خورد: پیر دی ہٹی روڈ پر 7 ون ایل کے قریب ڈکیتی کی واردات
رینالہ خورد: مسلح ڈاکو عامر نامی سیل مین سے 50 ہزار روپے سے زائد نقدی چھین کر فرار
رینالہ خورد: دوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے سیل مین شدید زخمی
رینالہ خورد: ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا
رینالہ خورد: زخمی ہونے والے سیل مین کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے
رینالہ خورد : تھانہ صدر پولیس موقع واردات پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرنے میں مصروف۔