چونیاں کے قریب کنگن پور ٹرین حادثہ ریلوے پھاٹک کراس کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آکر ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا.

چونیاں کے قریب کنگن پور ٹرین حادثہ ریلوے پھاٹک کراس کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آکر ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا. حادثہ ریلوے لائن کراس کرتے ہوئے پیش آیا.. چونیاں کے قریب کنگن پور پھاٹک پر ایک نوجوان لاپرواہی سے ریلوے لائن موٹرسائیکل پر سوار ہو کر کراس کر رہا تھا ٹرین کی زد میں آگر جاں بحق ہو گیا. جاں بحق ہونے والے کی شناخت افتخار کھرل کے نام سے ہوئی ہے جو کنگن پور رہائشی بتایا جا رہا ہے. اطلاع ملتے 1122 نے لاش کو ریسکیو کر کے چونیاں ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا اور مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے.