سیکیورٹی فورسزکا بلوچستان کے ضلع پنجگور انٹیلی جنس بیسڈآپریشن،
فائرنگ کےتبادلےم ںمطلوب دہشت گرد اسد عرف حسرت سمیت دو دہشت مارے گئے ،
مارے جانے والے دہشت گردوں سے اسلحہ کو گولیاں برآمد
سیکیورٹی فورسزز قوم کے تعاون سے امن استحقام سبوتاژ کرنے کی ہر کوشش ناکام بنا دیں گی