مسلم لیگ ن کے حاجی طارق راجپوت نے 2011 ووٹ لے کر کامیاب

راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی وارڈ 6 ضمنی الیکشن نتائج مسلم لیگ ن کے حاجی طارق راجپوت نے 2011 ووٹ لے کر کامیاب پی ٹی آئی کے امیدوار پیر زادہ ذیشان علی نے 1284 ووٹ لیےریٹرنگ آفیسر ایڈیشنل سی آی او کنٹونمنٹ بورڈ حیدر شجاع نے نتائج مرتب کیے مسلم لیگ ن کے حاجی طارق راجپوت نے 2011 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کرلی آزاد امیدوار جبران حیدر نے 1329 ووٹ حاصل کیے پی ٹی آئی کے امیدوار پیر زادہ ذیشان علی نے 1284 ووٹ لیے پیپلز پارٹی کے عدیل اعظم بٹ نے 900 ٹی ایل پی کے ملک عبدالروف نے 705 ووٹ حاصل کیے آزاد امیدواروں اعجاز احمد نے 39 طیب افتخار نے 6 اور ذیشان نے 9 ووٹ حاصل کیے ریٹرنگ آفیسر ایڈیشنل سی آی او کنٹونمنٹ بورڈ حیدر شجاع نے نتائج مرتب کیے