موٹر وے پر گورنر پنجاب کی گاڑی کو نیلہ دلہہ کے قریب پیش آیا تاہم گورنر محفوظ رہے

موٹر وے پر گورنر پنجاب کی گاڑی کو حادثہ حادثہ موٹر وے ایم ٹو پر نیلہ دلہہ کے قریب پیش آیاگورنر پنجاب سلیم حیدر کی گاڑی کو موٹر وے ایم ٹو پر حادثہ پیش آیا ہے، تاہم گورنر محفوظ رہے۔ موٹر وے ایم ٹو پر نیلہ دلہہ کے قریب گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔گورنر پنجاب کی گاڑی کا ٹائر پھٹ گیا تاہم گاڑی حادثے میں محفوظ رہی اور گاڑی یا سوار افراد کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچا۔ گورنر پنجاب دوسری گاڑی پر سوار ہو کر اسلام آباد کی جانب روانہ ہوگئے۔